فنڈ کے استعمال کا طریقہ کار
ہمارا یہ ماننا ہے کہ زندگیوں کو بچانے کی کوشش اور اپنے لیے اچھا تاثر پیدا کرنے کے لیے ہمیں لازمی طورپر شفافیت کو برقرار رکھنا ہوگا۔اس سے ہماری صلاحیت اور جوابدہی بڑھنے کے ساتھ دوسروں سے مل کر کام کرنے اور پاکستان کے لیے نتائج دینے کی اہلیت بھی حاصل ہوگی۔ اس سلسلے میں عوام کے لیے ہماری مسلسل کوششیں دیکھی جاسکتی ہیں۔پلیج کی جانب سے فنڈز خرچ کرنے کے طریقہ کار کی پوری معلومات عوام الناس کے لیے موجود ہے۔